حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا::
اَلسُّجُودُ عَلى طِينِ قَبْرِالْحُسَيْنِ عليه السلام يُنَـوِّرُ إِلَى الْأرْضِ السّـابِعـَةِ وَ مَنْ كانَ مَعَهُ سُبْحَةٌ مِنْ طِينِ قَبْرِالْحُسَيْنِ عليه السلام كُتِبَ مُسَبِّحا وَ إِنْ لَمْ يُسَبِّحْ بِها
قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے اور جس کے پاس مرقد امام حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک کی تسبیح ہو اس کا شمار حضرت حق کی تسبیح کرنے والوں میں ہو گا اگرچہ وہ اس تسبیح سے کچھ نہ بھی پڑھے۔
من لايحضره الفقيه، ج 1، ص 268
قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے۔۔۔۔۔حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے اور جس کے پاس مرقد امام حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک کی تسبیح ہو اس کا شمار حضرت حق کی تسبیح کرنے والوں میں ہو گا اگرچہ وہ اس تسبیح سے کچھ نہ بھی پڑھے۔
من لايحضره الفقيه، ج 1، ص 268
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21620