8

آغا علی رضوی کے والد کی نماز جنازہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتدا میں ادا کی گئی

  • News cod : 22414
  • 14 سپتامبر 2021 - 0:30
آغا علی رضوی کے والد کی نماز جنازہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتدا میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں علمائے کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،ضلعی انتظامیہ کے سربراہان سمیت سینکڑوں سوگواروں نے شرکت کی

وفاق ٹائمز ، سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان مجاھد ملت آغا علی رضوی کے والد محترم آغا سید محمد علی شاہ رضوی کی نماز جنازہ حجت الاسلام علامہ شیخ محمد حسن جعفری صاحب کی اقتدا میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں علمائے کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،ضلعی انتظامیہ کے سربراہان سمیت سینکڑوں سوگواروں نے شرکت کی۔خدا مرحوم کے درجات بلند کرے اور انھیں محمد و آل محمد کے ساتھ محشور فرمائے، آمین ثمہ آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22414