9

پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے

  • News cod : 2249
  • 28 سپتامبر 2020 - 13:29
پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے

نیک بات کی اہمیت    الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‏ فِي‏ الْأَجَلِ‏ وَ يُحَبِّبُ إِلَى الْأَهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ.- امام […]

نیک بات کی اہمیت

   الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‏ فِي‏ الْأَجَلِ‏ وَ يُحَبِّبُ إِلَى الْأَهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ.-

امام زین العابدین علیہ السلام  فرماتے ہیں:

پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2249

ٹیگز