10

امام حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں، پیغمبر اکرم ص

  • News cod : 22495
  • 17 سپتامبر 2021 - 5:05
امام حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں، پیغمبر اکرم ص
جو بھی امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کرے گا خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کردے گا۔

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
إنَّ الْحُسَینَ بابٌ مِن أبوابِ الْجَنَّةِ مَن عاداهُ حَرَّمَ اللّه عَلَیهِ ریحَ الْجَنَّةِ
بیشک امام حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں جو بھی ان سے دشمنی کرے گا خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کردے گا۔
البرهان فی تفسیر القرآن ج3 ص232

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22495

ٹیگز