16

علماء و ذاکرین کانفرنس جاری، جلسہ گاہ میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی+تصاویر

  • News cod : 22685
  • 23 سپتامبر 2021 - 14:45
علماء و ذاکرین کانفرنس جاری، جلسہ گاہ میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی+تصاویر
علماء و ذاکرین کانفرنس اسلام آباد میں معروف نوحہ خواں مقدس کاظمی کانفرنس میں نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ بزرگ علماء کرام سمیت جلسہ گاہ میں موجود علماء سینہ زنی کررہے ہیں۔
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، علماء و ذاکرین کانفرنس اسلام آباد میں معروف نوحہ خواں مقدس کاظمی کانفرنس میں نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ بزرگ علماء کرام سمیت جلسہ گاہ میں موجود علماء سینہ زنی کررہے ہیں۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22685