21

بلتستان کے معروف عالم دین “شیخ فیاض” انتقال کر گئے

  • News cod : 23054
  • 05 اکتبر 2021 - 9:19
بلتستان کے معروف عالم دین “شیخ فیاض” انتقال کر گئے
علامہ شیخ جعفر فیاض کئی عرصے سے حرم امام رضا علیه السلام میں مختلف عہدوں پر فائز تھے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض طویل عرصہ علالت کے بعد آج مشہد مقدس میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں.

علامہ شیخ جعفر فیاض کئی عرصے سے حرم امام رضا علیه السلام میں مختلف عہدوں پر فائز تھے.

مرحوم کی وفات پر امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سمیت مختلف سیاسی اور دینی سربراہوں نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23054