24

میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں: تلاوت قرآن مجید ، زیارت چہرہ رسول خدا  اور راہ خدا میں انفاق،حضرت فاطمہ زہرا (ع)

  • News cod : 23369
  • 11 اکتبر 2021 - 0:01
میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں: تلاوت قرآن مجید ، زیارت چہرہ رسول خدا  اور راہ خدا میں انفاق،حضرت فاطمہ زہرا (ع)

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں: ”حبب الٰھی من دنیاکم ثلاث : تلاوة کتاب اللہ و المنظر فی وجہ رسول اللہ و الانفاق فی […]

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں:

حبب الٰھی من دنیاکم ثلاث : تلاوة کتاب اللہ و المنظر فی وجہ رسول اللہ و الانفاق فی سبیل اللہ “ 

” میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں: تلاوت قرآن مجید ، زیارت چہرہ رسول خدا  اور راہ خدا میں انفاق “۔

تحف العقول ص۹۶۰

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23369

ٹیگز

مزید خبریں