11

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا،علامہ سید مرید حسین نقوی

  • News cod : 23384
  • 11 اکتبر 2021 - 8:05
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا،علامہ سید مرید حسین نقوی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم محسن پاکستان تھے۔جن کی محنتوں کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم محسن پاکستان تھے۔جن کی محنتوں کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔

انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر عبدا لقدیر نے ملکی سلامتی و دفاع کو مظبوط بناتے ہوئے بیرونی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ملک کو تقویت فراہم کی اور ملکی دفاع کو مضبوط بنانے میں کلیدی و مثالی کر دار ادا کیا ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23384