16

کوثر کالج میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طالبات کے اعزاز میں تقریب

  • News cod : 23449
  • 12 اکتبر 2021 - 20:39
کوثر کالج میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طالبات کے اعزاز میں تقریب
 کوثر کالج برائے خواتین اسلام آباد کی طالبہ سیدہ آمت الزہراء نے ۱۰۵۱ نمبر لے کر فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں ٹاپ کیا جبکہ ۴۳ طالبات نے A+، ۹ طالبات نے A اور ۴ نے B گریڈ حاصل کیا۔ 

وفاق ٹائمز، کوثر کالج برائے خواتین اسلام آباد میں سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی پر انتظامیہ نے ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔

کوثر کالج برائے خواتین اسلام آباد کی طالبہ سیدہ آمت الزہراء نے ۱۰۵۱ نمبر لے کر فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں ٹاپ کیا جبکہ ۴۳ طالبات نے A+، ۹ طالبات نے A اور ۴ نے B گریڈ حاصل کیا۔

مہمان خصوصی سید واجد حسین بخاری تھے جبکہ وزیر تعلیم گلگت بلتستاں اعظم خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیاء، علامہ انور علی نجفی، ڈائرکٹر اسوہ سکول سسٹم کرنل نقی نقوی اور کوثر کالج کی فارغ التحصیل طالبات جس میں کمرشل پائلٹ ایمن عامر، فیشن ڈیزائنر سیدہ ہما علی نے اظہار خیال کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23449

ٹیگز