7

مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں، علمائے فلسطین

  • News cod : 23498
  • 13 اکتبر 2021 - 15:16
مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں، علمائے فلسطین
علمائے فلسطین پر مشتمل وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات میں انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے مشکل اوقات میں امت مسلمہ خاص کر مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آوازیں بلند کی اور ان کا ساتھ دیا ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، علمائے فلسطین پر مشتمل وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات میں انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے مشکل اوقات میں امت مسلمہ خاص کر مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آوازیں بلند کی اور ان کا ساتھ دیا ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مراجع عظام فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں۔

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23498