22

حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ لاہور میں داخلہ جاری

  • News cod : 23526
  • 14 اکتبر 2021 - 12:42
حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ لاہور میں داخلہ جاری
جن بچوں کے والدین کی ماہانہ آمدنی 30 ہزار سے کم ہے ان سے فقط یونیفارم اور کتابوں کے پیسے لیے جائے گے اور کوئی ماہانہ فیس نہیں ہوگی شہداء کے بچے اور یتیم بچوں کے لیے سب کچھ فری ہوگا۔

حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ لاہور میں داخلے جاری ہیں

دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں ایک ساتھ
خواہشمند افراد جلد رابطہ فرمائے
بہترین نظام تعلیم
اچھی رہائش
تجربہ کار سٹاف
ضروری کوائف
پرائمری پاس
سکول سرٹیفکیٹ
بے فارم
والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
مقامی عالم دین کی تصدیق
سفید دو عدد یونیفارم
موسمی بستر
مختصر داخلہ فیس
نوٹ سکول یونیفارم معین ہونے کے بعد الگ سے لینا ہوگا اور یہ داخلہ فیس مدرسہ کی ہے سکول کی نہیں اور جن بچوں کے والدین کی ماہانہ آمدنی 30 ہزار سے کم ہے ان سے فقط یونیفارم اور کتابوں کے پیسے لیے جائے گے اور کوئی ماہانہ فیس نہیں ہوگی شہداء کے بچے اور یتیم بچوں کے لیے سب کچھ فری ہوگا جبکہ جن بچوں کے والدین کی ماہانہ آمدنی 30 ہزار سے زائد ہے ان سے معین کرنے کے بعد ماہانہ فیس لی جائے گی
برائے رابطہ

03378048260

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23526