14

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔امام صادق علیہ السلام

  • News cod : 23561
  • 14 اکتبر 2021 - 0:02
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔امام صادق علیہ السلام

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‌ “اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً وَ […]

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‌ “اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً وَ إِيَّاكَ‌ أَنْ‌ تَكُونَ‌ لَاهِياً مُتَلَذِّذاً وَ فِي حَدِيثٍ آخَرَ وَ إِيَّاكَ أَنْ تَكُونَ مُتَلَذِّذاً”

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔

برقى، احمد بن محمد بن خالد، المحاسن؛ ج‌1 ؛ ص227

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23561

ٹیگز