5

ہمیں اللہ تعالی نے کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ہے، وزیراعظم عمران خان

  • News cod : 2466
  • 04 اکتبر 2020 - 15:58
ہمیں اللہ تعالی نے کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کا کہنا تھا. کہ میں سب سے گزارش کرتا ہوں کہ کیسز کی تعداد کو بڑھنے سے روکنے کے لیے عوام چہروں پر ماسک پہنیں۔

ہمیں اللہ تعالی نے کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ہے: وزیراعظم عمران خان
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے میں اللہ پاک نے ہم پر مہربانی کی ہے۔ اور ہمیں کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے بچایا ہے. تاہم خدشہ ہے کہ موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا. کہ میں سب سے گزارش کرتا ہوں کہ کیسز کی تعداد کو بڑھنے سے روکنے کے لیے عوام چہروں پر ماسک پہنیں۔

تمام دفاتر اور اداروں کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کے ملازمین نے ماسک پہن رکھے ہوں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2466

ٹیگز