11

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی تنظیم نو

  • News cod : 24705
  • 01 نوامبر 2021 - 14:48
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی تنظیم نو
یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کی تنظیم نو کے لئے صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر دامت برکاتہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ھوا،انتخابات کرانے کے لیے مرکزی کمیٹی نے اپنی نگرانی میں انتخابات کرائے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کی تنظیم نو کے لئے صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،انتخابات کرانے کے لیے مرکزی کمیٹی نے اپنی نگرانی میں انتخابات کرائے کمیٹی کے اراکین لیاقت بلوچ،علامہ عارف واحدی،پیر سید صفدر شاہ گیلانی،ثاقب اکبر اور یعقوب شیخ موجود تھے۔

اتفاق رائے سے جاوید قصوری کی صدارت میں سابقہ کابینہ کو اگلے تین سال کے لیے برقرار رکھا گیا-

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=24705