امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں
مَنَ صَلّى ، فَجَلَسَ فى مُصَلاّه ألى طُلُوعِ الشّمسِ كانَ لَهُ سَتْرا مِنَ النّارِ.
اگر کوئی نماز فجر ادا کرے اور نماز کے مقام پر ہی طلوع آفتاب تک بیٹھا رہے اس کے لئی دوزخ کی آگ سے بچنے کے لئے ایک پرده اور حائل فراہم کیا جائے گا.
وافى . ج 4، ص 1553، ح 2، تهذيب الأحكام . ج 2، ص 321، ح 166.2












