8

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کراچی پہنچ گئے

  • News cod : 25791
  • 27 نوامبر 2021 - 12:10
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کراچی پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کراچی میں مختلف دینی شخصیات، مدارس کے سربراہان، اساتذہ اور طلاب سے ملاقات اور گفتگو کریں گے.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے.

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کراچی میں مختلف دینی شخصیات، مدارس کے سربراہان، اساتذہ اور طلاب سے ملاقات اور گفتگو کریں گے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25791