دورہ

13جولای
روسی صدر 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

روسی صدر 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ایران میں ہونے والی سہ فریقی ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں 11 سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کا حل نکالنا ہے۔

27نوامبر
آیت اللّٰہ حافظ ریاض حسین نجفی کا زہرا اکیڈمی کا دورہ

آیت اللّٰہ حافظ ریاض حسین نجفی کا زہرا اکیڈمی کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے وفد کے ہمراہ زہرا اکیڈمی کراچی کا دورہ کیا اور علمائے کرام سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

27نوامبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کراچی پہنچ گئے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کراچی پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کراچی میں مختلف دینی شخصیات، مدارس کے سربراہان، اساتذہ اور طلاب سے ملاقات اور گفتگو کریں گے.

22آوریل
مشہد مقدس کی جانب میرے سفر کا اصل مقصد حضرت امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ میں اظہار عقیدت کرنا تھا، وزیرخارجہ پاکستان

مشہد مقدس کی جانب میرے سفر کا اصل مقصد حضرت امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ میں اظہار عقیدت کرنا تھا، وزیرخارجہ پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ مشہد مقدس کی جانب میرے سفر کا اصل مقصد حضرت امام رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ میں اظہار عقیدت کرنا تھا اور مجھے یقین ہے کہ یہ عظیم امام دونوں ممالک (پاکستان اورایران )کے مابین تعلقات کی ضمانت دے سکتے ہیں۔

23فوریه
وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ

وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ

اس دورے میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی ذلفی بخاری ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے اس دورے میں عمران خان سری لنکا کے صدر اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے

13ژانویه
سانحہ مچھ کے حوالے سے کراچی میں تعزیتی ریفرنس، ملک کے امن واستحکام کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، مقررین

سانحہ مچھ کے حوالے سے کراچی میں تعزیتی ریفرنس، ملک کے امن واستحکام کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، مقررین

ملک دشمنوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ارض پاک ایک بار پھر امن کا گہوارہ بن جائے گا۔

01دسامبر
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ضلع سیالکوٹ میں آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل 

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ضلع سیالکوٹ میں آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل 

حوزہ ٹائمز|ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزئ ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ تحسین شیرازی اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ سیدہ معصومہ نقوی کی جانب سے ملک کے مختلف اضلاع میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی تنظیم سازی کے لیے دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے.

23نوامبر
ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ

ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے دورہ کے موقع پر کہا کہ میں ان عزیز طلباء اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو رکنو کا مستقبل سنوار رہے ہیں، بغیر کسی لالچ کے اپنی مصروفیات کے باوجود جعفریہ سنٹر کیلئے ٹائم نکال کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔