6

اپنے مؤمن بھائی کے بارے میں جب وہ تم سے دور اور اوجھل ہے مت کہو سوائے ایسی بات کے جو اگر تم اس سے اوجھل ہوجاؤ تو پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے بارے میں کہہ دے۔امام حسین علیہ السلام

  • News cod : 25815
  • 28 نوامبر 2021 - 0:01
اپنے مؤمن بھائی کے بارے میں جب وہ تم سے دور اور اوجھل ہے مت کہو سوائے ایسی بات کے جو اگر تم اس سے اوجھل ہوجاؤ تو پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے بارے میں کہہ دے۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں لا تَقُولَنَّ فى أخیكَ الْمُؤمِنِ إذا تَوارى عَنْكَ إلاّ مِثْلَ ماتُحِبُّ أنْ یَقُولَ فیكَ إذا تَوارَیْتَ عَنْهُ. اپنے […]

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

لا تَقُولَنَّ فى أخیكَ الْمُؤمِنِ إذا تَوارى عَنْكَ إلاّ مِثْلَ ماتُحِبُّ أنْ یَقُولَ فیكَ إذا تَوارَیْتَ عَنْهُ.

اپنے مؤمن بھائی کے بارے میں  ـ جب وہ تم سے دور اور اوجھل ہے ـ مت کہو سوائے ایسی بات کے جو ـ اگر تم اس سے اوجھل ہوجاؤ تو ـ پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے بارے میں کہہ دے۔

(نهج الشّهادة: ص 47)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25815

ٹیگز