حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں :
حبب الٰھی من دنیاکم ثلاث : تلاوة کتاب اللہ و المنظر فی وجہ رسول اللہ و الانفاق فی سبیل اللہ “
” میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں: تلاوت قرآن مجید ، زیارت چہرہ رسول خدا اور راہ خدا میں انفاق “۔
تحف العقول ص۹۶۰












