20

علامہ یوسف جوہری کی کتاب “مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں”زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی

  • News cod : 26694
  • 18 دسامبر 2021 - 9:10
علامہ یوسف جوہری کی کتاب “مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں”زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی
بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب”مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں”چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

یاد رہے علامہ محمد یوسف جوہری حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل ہیں اور ان کا تعلق بلتستان کے علاقہ حسین آباد سے ہے اور اس وقت موصوف لاہور میں معارف الہی اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی ترویج اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26694