9

عراق اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرےگا،سربراہ عراقیون الائنس

  • News cod : 2713
  • 18 اکتبر 2020 - 20:33
عراق اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرےگا،سربراہ عراقیون الائنس
حوزہ ٹائمز|اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔

سید عمار حکیم نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرےگا۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے  گزشتہ ماہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کی موجودگی میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔

اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2713