قدس

26آوریل
قدس اور مسجد الاقصی امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں، او آئی سی

قدس اور مسجد الاقصی امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں، او آئی سی

اسرائیلی غاصبوں کے جرائم کے خلاف القدس الشریف اور اس کے مقدسات کے دفاع کے لیے تمام رکن ممالک کی کوششوں کو یکجا کرنے اور وحشیانہ حملوں کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت پر زور

04ژوئن
فلسطینیوں نے کامیاب جدوجہد سے ثابت کر دیا کہ مزاحمت میں عزت، وقار اور کامیابی ہے، ڈاکٹر صابر ابو مریم

فلسطینیوں نے کامیاب جدوجہد سے ثابت کر دیا کہ مزاحمت میں عزت، وقار اور کامیابی ہے، ڈاکٹر صابر ابو مریم

امام خمینی جانتے تھے کہ اسرائیل کو محض فلسطین تک محدود رہنے کے لئے مسلط نہیں کیا گیا ہے بلکہ اسرائیل عالم اسلام پر قبضہ چاہتا ہے، اسی لئے امام خمینی نے شروع سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد شروع کی

07می
فلسطین اور قدس کا مسئلہ عربوں کا معاملہ نہیں یہ اسلام کا معاملہ ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

فلسطین اور قدس کا مسئلہ عربوں کا معاملہ نہیں یہ اسلام کا معاملہ ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینیئر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے تحت منعقدہ "آن لائن القدس کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور القدس کا مسئلہ عربوں کا معاملہ نہیں یہ اسلام کا معاملہ ہے۔ یہ زمین ارض مقدس ہے، یہ زمین ابراہیمی ہے، جو نہ صرف عربوں کی ہے ، بلکہ اس زمین پر ہر اس مسلمان کا حق ہے جو حضرت ابراہیم اور قبلہ اول پر ایمان رکھتا ہے۔

01می
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت

مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت

قدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر عزام الخطیب نے کہا ہے کہ قدس کی جابر اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے باشندوں کومسجد الاقصی میں نماز جعمہ کے روح پرور اجتماع میں شرکت کرنے سے روکنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کے باوجود کئی ہزار افراد تمام رکاروٹوں کو توڑ کر نماز جمعہ میں شریک ہوئے۔

17ژانویه
ہاں! میں جہاد مغنیہ ہوں

ہاں! میں جہاد مغنیہ ہوں

شہید جہاد کے والد "قدس" کی آزادی کو اپنا اولین ہدف سمجھتے تھے جنکا یہ مشہور جملہ "ہدف واضح دقیق اور معین ہے اور وہ اسرائیل کا جڑ سے خاتمہ ہے" زبان زدِ عام ہے۔

25نوامبر
آئی ایس او پاکستان نے جمعہ 27نومبر کو ملک بھرمیں یوم اسرائیل نامنظور منانے کا اعلان کردیا

آئی ایس او پاکستان نے جمعہ 27نومبر کو ملک بھرمیں یوم اسرائیل نامنظور منانے کا اعلان کردیا

حوزہ ٹائمز|امریکی ایماءپر عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالےجانے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے آئندہ جمعہ ملک بھرمیں یوم اسرائیل نا منظور منانے کا اعلان کردیاہے۔

24نوامبر
مبشر لقمان اور اسرائیل کی عظیم قوم

مبشر لقمان اور اسرائیل کی عظیم قوم

حوزہ ٹائمز|حالیہ دنوں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ایک مشہور معروف صحافی مبشر لقمان نے اسرائیل کی قوم کو ایک عظیم قوم قرار دیا اور یہ کوشش کی کہ پاکستان اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی راہ ہموار کی جائے ۔

18اکتبر
عراق اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرےگا،سربراہ عراقیون الائنس

عراق اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرےگا،سربراہ عراقیون الائنس

حوزہ ٹائمز|اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔