25

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے، پیغمبر اکرم ص

  • News cod : 27131
  • 28 دسامبر 2021 - 5:59
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے، پیغمبر اکرم ص
یَا فَاطِمَةُ الْبُشْرَى فَلَکِ عِنْدَ اللَّهِ مَقَامٌ مَحْمُودٌ تَشْفَعِینَ فِیهِ لِمُحِبِّیکِ وَ شِیعَتِک

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا:

یَا فَاطِمَةُ الْبُشْرَى فَلَکِ عِنْدَ اللَّهِ مَقَامٌ مَحْمُودٌ تَشْفَعِینَ فِیهِ لِمُحِبِّیکِ وَ شِیعَتِک

اے فاطمہ (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو !

آپ کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے کہ جس پر فائز ہو کر آپ اپنے محبوں اور شیعوں کی شفاعت کریں گی۔
بحار الانوار ج 76 ص 359

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27131

ٹیگز

مزید خبریں