5

جو شخص خدا کی بارگاہ میں اپنی خالص عبادت بھیجے گا اللہ سبحانہ اس کے لئے بہترین مصلحت نازل فرمائے گا، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

  • News cod : 27550
  • 04 ژانویه 2022 - 0:04
جو شخص خدا کی بارگاہ میں اپنی خالص عبادت بھیجے گا اللہ سبحانہ اس کے لئے بہترین مصلحت نازل فرمائے گا، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں مَنْ أصْعَدَ إلىَ اللّهِ خالِصَ عِبادَتِهِ، أهْبَطَ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ لَهُ أفْضَلَ مَصْلَحَتِهِ۔ جو شخص خدا کی […]

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں

مَنْ أصْعَدَ إلىَ اللّهِ خالِصَ عِبادَتِهِ، أهْبَطَ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ لَهُ أفْضَلَ مَصْلَحَتِهِ۔

جو شخص خدا کی بارگاہ میں اپنی خالص عبادت بھیجے گا اللہ سبحانہ اس کے لئے بہترین مصلحت نازل فرمائے گا۔

تنبیہ الخواطر بہ مجموعہ ورام؛ ص۱۰۸، و ۴۳۷، بحار؛، ج۶۷،ص ۲۴۹، ح۲۵۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27550

ٹیگز