7

وفاق المدارس الشیعہ کے نائب سربراہ کی لاہور انارکلی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

  • News cod : 28068
  • 20 ژانویه 2022 - 18:00
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب سربراہ کی لاہور انارکلی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے لاہور انار کلی بازار میں ہونیوالے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے لاہور انار کلی بازار میں ہونیوالے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انہوں نے مذمتی بیان میں کہاکہ ملک دشمن عناصر کی کارروائیوں کو لگام دینے کے لیے سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28068