7

باپ پر اولاد کا حق

  • News cod : 28075
  • 21 ژانویه 2022 - 0:32
باپ پر اولاد کا حق

پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں: ” ِمن حَقِّ الوَلَدِ عَلى والِدِه ثَلاثَةٌ: يُحَسِّنُ اسمَهُ، و يُعَلِّمُهُ الكِتابَةَ، و يُزَوِّجُهُ إذا بَلَغَ” باپ پر اولاد […]

پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں:

” ِمن حَقِّ الوَلَدِ عَلى والِدِه ثَلاثَةٌ: يُحَسِّنُ اسمَهُ، و يُعَلِّمُهُ الكِتابَةَ، و يُزَوِّجُهُ إذا بَلَغَ”

باپ پر اولاد کے حقوق میں سے تین یہ ہیں: اس کا اچھا نام رکھنا،

اسے پڑھنا لکھنا سکھانا،

اور جب وہ بالغ ہو جائے تو اس کی شادی کرنا۔

(بحار الأنوار: ج 104 ص 92 ح 19

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28075