6

حضرت فاطمہ (س) پر درود بھیجنے کا اجر 

  • News cod : 28110
  • 22 ژانویه 2022 - 5:07
حضرت فاطمہ (س) پر درود بھیجنے کا اجر 
اے فاطمہ (س) جو تم پر صلوات بھیجتا ہے، خداوند اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور بھشت میں جہاں میرا مقام ہے، وہاں اسے میرے ساتھ ملحق کرے گا

ﻋﻦْ ﻓَﺎﻃِﻤَﺔَ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ ﺍﻟﺴﻠَﺎﻡُ ﻗَﺎﻟَﺖْ: ﻗَﺎﻝَ ﻟِﻲ ﺭَﺳُﻮﻝُ ﺍﻟﻠﻪِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ:

ﻳَﺎ ﻓَﺎﻃِﻤَﺔُ، ﻣَﻦْ ﺻَﻠﻰ ﻋَﻠَﻴْﻚِ، ﻏَﻔَﺮَ ﺍﻟﻠﻪُ ﻟَﻪُ، ﻭَ أَﻟْﺤَﻘَﻪُ ﺑِﻲ ﺣَﻴْﺚُ ﻛُﻨْﺖُ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺠَﻨﺔِ.

ضرت فاطمہ زہرا (س) فرماتی ہیں، رسول خدا (ص) نے فرمایا: اے فاطمہ (س) جو تم پر صلوات بھیجتا ہے، خداوند اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور بھشت میں جہاں میرا مقام ہے، وہاں اسے میرے ساتھ ملحق کرے گا۔”

(بحارالأنوار، ج43، ص55) “

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28110