28

خبر غم، بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی “صافی گلپائیگانی انتقال کر گئے

  • News cod : 28731
  • 01 فوریه 2022 - 2:24
خبر غم، بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی “صافی گلپائیگانی انتقال کر گئے
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کچھ ہی دیر پہلے انتقال فرما گئے.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کچھ ہی دیر پہلے انتقال فرما گئے.

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی مرحوم کچھ دنوں سے مقامی ہسپتال میں داخل تھے.

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی حوزہ علمیہ قُم کی برجستہ ہستی شمار ہوتے تھے۔ تقریباً 85 سال انہوں نے مکتب تشیع کی خدمت کی۔ صغر سنی میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو گئے تھے سینکڑوں کتب کے مصنف تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28731