10

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

  • News cod : 28741
  • 01 فوریه 2022 - 11:39
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ
انہوں نے کہاکہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی بلند پایہ عالم اور فقیہ تھے۔مرحو م مجتہد کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت ایت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے کہاکہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی بلند پایہ عالم اور فقیہ تھے۔مرحو م مجتہد کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28741