13

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی میت تشییع جنازے کے لئے مدرسہ امام خمینیؒ قم منتقل

  • News cod : 28842
  • 02 فوریه 2022 - 9:48
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی میت تشییع جنازے کے لئے مدرسہ امام خمینیؒ قم منتقل
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو تشییع جنازہ کے لئے قم کی معروف بین الاقوامی دینی درسگاہ مدرسہ امام خمینی رح منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم س لے جایا جائے گا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو تشییع جنازہ کے لئے قم کی معروف بین الاقوامی دینی درسگاہ مدرسہ امام خمینی رح منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم س لے جایا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق نمازہ جنازہ میں شرکت کے لئے اعلیٰ حکام سیمت ہزاروں افراد مدرسہ امام خمینی رح پہنچ گئے ہیں۔

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو کچھ ہی دیر میں جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم س میں پہنچایا جائے گا جہاں نمازہ جنازہ کے بعد تدفین کے لئے عراقی مذہبی شہر کربلائے معلی منتقل کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28842

آپکی رائے

  1. ماشااللہ یہ ایک بہت اچھی کاوش اور فوق العادہ کام ھے خداواند اس کارخیر کااجرعطافرمائے