رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
وَ جَعَلْتُ هَذَا اَلشَّهْرَ (رجب) حَبْلاً بَيْنِي وَ بَيْنَ عِبَادِي فَمَنِ اِعْتَصَمَ بِهِ وَصَلَ إِلَيَّ
میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا ہے پس جو بھی اس کے ساتھ متمسک ہو جائے گا وہ مجھ تک پہنچ جائے گا
اقبال الاعمال ج2 ص628
بحار الانوار ج95 ص377
مستدرک الوسائل ج7 ص535
میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا ہے پس جو بھی اس کے ساتھ متمسک ہو جائے گا وہ مجھ تک پہنچ جائے گا
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: وَ جَعَلْتُ هَذَا اَلشَّهْرَ (رجب) حَبْلاً بَيْنِي وَ بَيْنَ عِبَادِي فَمَنِ اِعْتَصَمَ بِهِ وَصَلَ إِلَيَّ میں […]
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29059