امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں
ثَلاثٌ یَبْلُغْنَ بِالْعَبْدِ رِضْوانَ اللّهِ: کَثْرَةُ الاْ سْتِغْفارِ، وَ خَفْضِ الْجْانِبِ، وَ کَثْرَةِ الصَّدَقَةَ
تین چیزوں کے ذریعہ بندہ اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی تک پہنچ سکتا ہے
1 – زیادہ استغفار کرنا
2 – تواضع و انکساری
3 – زیادہ صدقہ دینا
عوالم العلوم ج23 ص 275












