21

سلسبیل فاونڈیشن کے تحت جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام+تصاویر

  • News cod : 29713
  • 16 فوریه 2022 - 14:32
سلسبیل فاونڈیشن کے تحت جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام+تصاویر
ایران کے مذہبی شہر قم المقدسہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے سلسبیل فاونڈیشن کے تحت پروقار جشن اور یوم تاسیس کا اہتمام کیا گیا جس میں طلالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے مذہبی شہر قم المقدسہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے سلسبیل فاونڈیشن کے تحت پروقار جشن اور یوم تاسیس کا اہتمام کیا گیا جس میں طلالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب سے حجۃ الاسلام شیخ جواد حسین مقدسی نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب کے موضوع پر خطاب کیا اور ثناء خوانانِ مولائے متقیان نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
رپورٹ کے مطابق ، اس پروقار تقریب میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور انجمن طلاب کھرمنگ کے صدور نے خصوصی شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29713