20

رهبر معظم انقلاب کی طرف سے آیت الله علوی گرگانی کی عیادت

  • News cod : 29943
  • 21 فوریه 2022 - 17:45
رهبر معظم انقلاب کی طرف سے آیت الله علوی گرگانی کی عیادت
حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی نے ہسپتال میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے حضرت آیت الله گرگانی کی عیادت کی اور ان کے علاج کی صورتحال دریافت کی.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی نے ہسپتال میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے حضرت آیت الله گرگانی کی عیادت کی اور ان کے علاج کی صورتحال دریافت کی.

انہوں نے حضرت آیت الله علوی گرگانی کی صحتیابی کی دعا کی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29943