34

لوگوں کے لئے ضروری علوم کو میں نے چار چیزوں میں پایا:

  • News cod : 30162
  • 27 فوریه 2022 - 0:16
لوگوں کے لئے ضروری علوم کو میں نے چار چیزوں میں پایا:

امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں وَجَدتُ عِلمَ الناس في اَربعٍ: اَوّلُها أن تَعرِفَ رَبَّك وَالثّانيةُ أن تَعرِفَ ما صَنَعَ بك وَالثّالثَةُ أن […]

امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں

وَجَدتُ عِلمَ الناس في اَربعٍ:

اَوّلُها أن تَعرِفَ رَبَّك

وَالثّانيةُ أن تَعرِفَ ما صَنَعَ بك

وَالثّالثَةُ أن تَعـرِفَ ماأرادَ مِـنك

وَالرّابعَةُ أن تَعرفَ ما َيخرُجُك مِن دينِك۔

لوگوں کے لئے ضروری علوم کو میں نے چار چیزوں میں پایا:

اول یہ کہ اپنے پروردگار کو پہچان لو؛

دوئم یہ کہ جان لو کہ خدا نے تیرے ساتھ کیا کیا ہے؛

سوئم یہ کہ خدا تم سے کیا چاہتا ہے؛ اور

چہارم یہ کہ کون سی چیز تمہیں تمہارے دین سے خارج کرتی ہے۔

بحارالانوار، ج 78 ، ص328۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30162

ٹیگز

مزید خبریں