8

ہم اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں، امام زین العابدین

  • News cod : 30995
  • 10 مارس 2022 - 6:38
ہم اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں، امام زین العابدین
م اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں، خوشگوار حالات میں اس کی اطاعت کرتے ہیں اور ناگوار حالت میں اسکی حمدو ثنا کرتے ہیں ۔

قال الامام زین العابدین علیہ السلام: اناّ اھل بیت نطیع اللہ فیما نحب و نحمدہ فیما نکرہ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: ہم اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں، خوشگوار حالات میں اس کی اطاعت کرتے ہیں اور ناگوار حالت میں اسکی حمدو ثنا کرتے ہیں ۔

کشف الغمہ ۲ ۱۰۳۰

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30995