24

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

  • News cod : 31116
  • 11 مارس 2022 - 6:24
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا
22 مارچ کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی مجلس اعلی اور مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المنتظر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی، محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی ، علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ، محسن جامعہ المنتظر سیٹھ نوازش علی ساعتی اور جامعہ کے دیگر مرحوم اساتذہ و ٹرسٹیز کے ایصال ثواب کے لئے 23 مارچ کو جامعہ المنتظر میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک بھر سے علماء کرام شریک ہوں گے۔ ۔ جبکہ 22 مارچ کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی مجلس اعلی اور مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31116