23 مارچ

23مارس
23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی امجد عباس کا کہنا تھا کہ 23 مارچ وہ دن ہے، جو ہمیں ان مقاصد کی یاد دلاتا ہے، جن کی خاطر الگ وطن کا مطالبہ کیا گیا۔ الگ ملک کا مطالبہ اسلامیان برصغیر کا تھا، جسے عملی شکل دے دی گئی۔

23مارس
ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایرانی صدر رئيسی نے صدر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے مضبوط اور مستحکم تعلقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔

23مارس
قرارداد ِ پاکستان نے براعظم ہند کے مسلمانوں میں جزبہ آزادی کی ایک تازہ روح پھونک دی،سیدہ زہرا نقوی

قرارداد ِ پاکستان نے براعظم ہند کے مسلمانوں میں جزبہ آزادی کی ایک تازہ روح پھونک دی،سیدہ زہرا نقوی

ان کا کہنا تھا  آج یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر ہر پاکستانی کو خود سے یہ عہد کرنا ہوگا کہ فقیدالمثال قربانیوں سے حاصل کردہ اس وطن کی سالمیت پرآنچ نہیں آنے دیں گے ہمارے بڑوں نے قیام پا کستان کے وقت جو خواب دیکھے تھے ،اس میں حقیقت کا رنگ بھر نے کے لیے قوم کو متحد ہوکر اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا ،ملک کو بدحالی کی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں خلوص نیت سے جدوجہد کرنی ہوگی۔

23مارس
قائد اعظم اور علامہ اقبال نے جس پاکستان کیلئےانتھک جدوجہد کی اس ارض پاک کی تکمیل کیلئےپوری قوم کو اسی لگن، دیانتداری اور جذبے کے ساتھ اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا،علامہ راجہ ناصرعباس

قائد اعظم اور علامہ اقبال نے جس پاکستان کیلئےانتھک جدوجہد کی اس ارض پاک کی تکمیل کیلئےپوری قوم کو اسی لگن، دیانتداری اور جذبے کے ساتھ اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا،علامہ راجہ ناصرعباس

پاکستان کا حصول محض کسی زمینی ٹکڑے کے لیے نہیں تھا بلکہ اس کا مقصد ایک ایسی اسلامی مملکت کا قیام تھا جو اپنے فیصلوں میں آزاد ہو۔ جس کے داخلی و خارجی فیصلے قومی مفادات کے تابع ہو۔گزشتہ ستر سالوں سے عالمی استکباری طاقتیں پاکستان کے معاملات اور ہمارے دیگر ممالک سے تعلقات کو اپنی مرضی کے تابع دیکھنے کی متمنی ہیں۔

23مارس
ملک بھر میں ’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

ملک بھر میں ’’یوم پاکستان‘‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

یہ دن 23 مارچ 1940ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ وطن کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ یہ قرارداد لاہور منٹو پارک میں میں پیش کی گئی جہاں اس کی یادگار کے طور پر مینار پاکستان تعمیر کیا گیا۔

22مارس
وفاق المدارس کی مرکزی کابینہ، مجلس اعلٰی اور مجلس عاملہ کے اجلاس آج 22 مارچ کو منعقد ہوں گے

وفاق المدارس کی مرکزی کابینہ، مجلس اعلٰی اور مجلس عاملہ کے اجلاس آج 22 مارچ کو منعقد ہوں گے

کل 23 مارچ کو جامعتہ المنتظر کے 68 ویں سالانہ جلسے کی تقریبات منعقدہوں گی۔

11مارس
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

22 مارچ کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی مجلس اعلی اور مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا

24مارس
محمد علی سدپارہ سرزمین بلتستان کی ہمت بلند اور عظیم شخصیات میں سے تھے جس کا مدفن بھی زمین کا بلندترین نقطہ قرار پایا، ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی

محمد علی سدپارہ سرزمین بلتستان کی ہمت بلند اور عظیم شخصیات میں سے تھے جس کا مدفن بھی زمین کا بلندترین نقطہ قرار پایا، ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی

محمد علی سدپارہ نے ہر بلند پہاڑ کو سر کرنے کے بعد پاکستان کا ہلالی پرچم کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کا علم لہرا کر خود کو حسینی اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا اور امام حسین کا نام کوہ پیمائی کی دنیا میں مشہور کردیا۔

24مارس
23 مارچ ایک تاریخ ساز دن ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

23 مارچ ایک تاریخ ساز دن ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

23 مارچ کے دن برصغیر کے تمام مسلمانوں نے اسلامی سوچ کے ساتھ ایک منفرد راہ کا تعین کیا اور 7 سال میں اسے حاصل کرلیا.