9

وفاق المدارس کی مرکزی کابینہ، مجلس اعلٰی اور مجلس عاملہ کے اجلاس آج 22 مارچ کو منعقد ہوں گے

  • News cod : 31837
  • 22 مارس 2022 - 11:03
وفاق المدارس کی مرکزی کابینہ، مجلس اعلٰی اور مجلس عاملہ کے اجلاس آج 22 مارچ کو منعقد ہوں گے
کل 23 مارچ کو جامعتہ المنتظر کے 68 ویں سالانہ جلسے کی تقریبات منعقدہوں گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس کی مرکزی کابینہ ، مجلس اعلٰی اور مجلس عاملہ کے اجلاس آج 22 مارچ کو منعقد ہوں گے جبکہ کل 23 مارچ کو جامعتہ المنتظر کے 68 ویں سالانہ جلسے کی تقریبات منعقدہوں گی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31837