43

خبر غم؛ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ علوی گرگانی انتقال گرگئے

  • News cod : 31431
  • 15 مارس 2022 - 16:04
خبر غم؛ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ علوی گرگانی انتقال گرگئے
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کچھ ہی دیر پہلے انتقال فرما گئے.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کچھ ہی دیر پہلے انتقال فرما گئے.

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی صافی گرگانی مرحوم کچھ دنوں سے مقامی ہسپتال میں داخل تھے.

آیت اللہ العظمی گرگانی حوزہ علمیہ قُم کی برجستہ ہستی شمار ہوتے تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31431

ٹیگز