وفاق ٹائمز، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےاپنی صدارت کے دوران صوبہ خراسان رضوی کے آٹھارویں دورےکے موقع پر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کے ساتھ باجماعت نماز بھی ادا کی۔
زیارت حرم امام رضا علیہ السلام کے بعد حرم امام رضا (ع) کے متولی کے ہمراہ شہر مشہد مقدس کے علمائے کرام ، شہدا اور جانبازوں کے اہلخانہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات بھی فرمائی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف
زیارت حرم امام رضا علیہ السلام کے بعد حرم امام رضا (ع) کے متولی کے ہمراہ شہر مشہد مقدس کے علمائے کرام ، شہدا اور جانبازوں کے اہلخانہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات بھی فرمائی۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32294