رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا
لو يعلم العبد ما فى رمضان لود ان يكون رمضان السنة
اگر بنده خداکو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہےاور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہےوه چاہتا کہ پورا سال ہی روزہ رمضان ہوتا۔
بحار الانوار، ج 93، ص 346












