حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ہیں
وَ لَوْ أَنَّ أَشْیاعَنَا وَفَّقَهُمْ اللَّهُ لِطَاعَتِهِ عَلَی اجْتِمَاعٍ مِنَ الْقُلُوبِ فِی الْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ عَلَیهِمْ لَمَا تَأَخَّرَ عَنْهُمُ الْیمْنُ بِلِقَائِنَا
اگر ہمارے شیعہ لطف خدا سے اپنی اطاعت میں ثابت قدم رہتے اور اپنے عھد سے وفا کرتے اور ایک دل ہوکر رہتے تو ھمارے دیدار کی سعادت ان پر متاخر نہ ہوتی
الاحتجاج، طبرسی، ج2، ص479












