15

ماہ رمضان کے سولہویں دن کی دعا

  • News cod : 32877
  • 18 آوریل 2022 - 6:24
ماہ رمضان کے سولہویں دن کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کے ہمراہ ہونے کی توفیق دے اور برے لوگوں کی ہمنشینی سے دور رکھ ،

اَللّهُمَّ وَفِّقْني فيہ لِمُوافَقَة الْأبرارِ وَجَنِّبْني فيہ مُرافَقَۃ الأشرارِ

وَآوني فيہ برَحمَتِكَ إلى دارِ القَرارِ بإلهيَّتِكَ يا إله العالمينَ؛
اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کے ہمراہ ہونے کی توفیق دے اور برے لوگوں کی ہمنشینی سے دور رکھ ،

اور اپنی رحمت سے سکون کے گھر میں مجھے پناہ دے، تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبو

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32877