18

رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا

  • News cod : 33219
  • 26 آوریل 2022 - 6:40
رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا
خدایا ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں

رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:
اَللّھُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ فيہِ ما يُرْضيكَ وَ اَعُوذُبِكَ مِمَّا يُؤْذيكَ وَ اَسْئَلُكَ التَّوْفيقَ فيہِ لاَنْ اُطيعَكَ وَ لا اَعْصِيَكَ يا جَوادَ السَّآئِلينَ.
خدایا ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ کروں اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33219