13

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

  • News cod : 33216
  • 25 آوریل 2022 - 6:34
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے

رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:
اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔
اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں ،میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناھگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33216