رمضان المبارک

22آوریل
بیت اللہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت

بیت اللہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت

رمضان المبارک کے اختتام پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔

29مارس
امام خمینی کے فرمان پر مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک کو نکالی جائے گی

امام خمینی کے فرمان پر مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک کو نکالی جائے گی

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ یوم القدس کے روز تمام مظلومین اکھٹے ہوں گے اور ظالموں سے اپنی نفرت کا اظہار کریں گے۔

26مارس
رمضان المبارک میں حکومت مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی

رمضان المبارک میں حکومت مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی

انہوں نے کہا کہ عوام کو مفت آٹے کی فراہمی میں خوار کیا جا رہا ہے آئے روز بزرگ خواتین و مرد اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، جسے منظم اور مربوط انداز سے بھی چلایا جا سکتا تھا، اگر حکومت اس مہم میں مزید دلچسپی اور توجہ کا مظاہرہ کرتی تو عوام تک آٹے کی فراہمی کو عزتمندانہ طریقے سے ممکن بنایا جا سکتا تھا۔

22مارس
ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل ہوگا

ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل ہوگا

دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کل بروز جمعرات ماہ مبارک رمضان کے آغاز کی اطلاع دی۔

22مارس
ہیئت آئمہ مساجد کا اجلاس، رمضان کے پروگرام ترتیب دیئے گئے، علامہ حسین مسعودی

ہیئت آئمہ مساجد کا اجلاس، رمضان کے پروگرام ترتیب دیئے گئے، علامہ حسین مسعودی

اجلاس میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر سے اپیل کی گئی وہ امن و محبت اور رواداری کے جزبے کو فروغ دیں جبکہ حکومت اور ریاستی ادارے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں ریلیف دیں۔

02می
عید کا دن اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف رہنمائی کرتا ہے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

عید کا دن اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف رہنمائی کرتا ہے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان

ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ملک میں عادلانہ نظام کے قیام‘ انسانی حقوق کی بحالی اور احترام آدمیت کے لئے جدوجہد تیز کریں، عید الفطر پر پیغام

25آوریل
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے

24آوریل
رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما

13آوریل
رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے