9

لاہور، جامعۃ الکوثر کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

  • News cod : 3290
  • 30 اکتبر 2020 - 19:31
لاہور، جامعۃ الکوثر کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر
حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر جامعہ الکوثر اسلام آباد کا وفد حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ شفیع نجفی کی قیادت جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں حاضرا ہوا۔

حوزہ تائمز کی رپورٹ کے مطابق بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر جامعہ الکوثر اسلام آباد کا وفد حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ شفیع نجفی کی قیادت میں جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں حاضرا ہوا ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3290