علامہ قاضی نیاز حیسن نقوی انتقال

19نوامبر
علامہ نیاز نقوی نے حساس دور میں انقلاب اسلامی کی خدمت کی، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

علامہ نیاز نقوی نے حساس دور میں انقلاب اسلامی کی خدمت کی، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاضی صاحب مرحوم معتدل شخصیت کے حامل تھے، لوگوں کو جوڑنے والے تھے، پاکستان کے سب علماء سے ان کا رابطہ تھا۔

19نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی قومی ملی مسائل میں مکتب کی نمائندگی کرتے تھے، علامہ شیخ محسن نجفی

علامہ قاضی نیاز نقوی قومی ملی مسائل میں مکتب کی نمائندگی کرتے تھے، علامہ شیخ محسن نجفی

حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین اور سربراہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے فرمایا کہ قاضی صاحب کی وفات سے قوم و ملت اور علمی حلقوں میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ ناقابل جبران ہے۔

10نوامبر
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا علامہ نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا علامہ نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ|جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک پیغام کے ذریعے حجت الاسلام سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

06نوامبر
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز|مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی کی المناک رحلت پر لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

02نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر ایرانی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب+تصاویر

علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر ایرانی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب+تصاویر

حوزہ ٹائمز|مہتم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کے مناسبت سے  مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایران کے شہر قم المقدسہ کی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب کئے گئے۔

01نوامبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی یاد میں قم المقدس میں تقریب

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی یاد میں قم المقدس میں تقریب

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃ العلوم قم المقدس میں مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے روح کی ایصال ثواب کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔

31اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی کو قم میں سپرد خاک کردیا گيا

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی کو قم میں سپرد خاک کردیا گيا

حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے پیکرکو حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں تشییع جنازہ کے بعد قبرستان باغ بہشت قم میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔

31اکتبر
جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر تعزیت کے لئےجماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں پہچ گئے۔

31اکتبر
سید حسن خمینی کی جانب سے علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری

سید حسن خمینی کی جانب سے علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری

حوزہ ٹائمز|حرم امام خمینی (رح) کے متولی سید حسن خمینی نے حجتہ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی رح مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر اور سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کئی سالوں سے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کو جانتا ہوں، اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام سے انکی محبت اور امام خمینی و اسلامی انقلاب کے ساتھ ان کی عقیدت اور اخلاص سے بخوبی واقف ہوں۔