21

علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر ایرانی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب+تصاویر

  • News cod : 3608
  • 02 نوامبر 2020 - 17:53
علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر ایرانی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب+تصاویر
حوزہ ٹائمز|مہتم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کے مناسبت سے  مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایران کے شہر قم المقدسہ کی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب کئے گئے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس پاکستان کے نائب صدر اور مہتم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کے مناسبت سے  مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایران کے شہر قم المقدسہ کی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب کئے گئے۔

یاد رہیں پاکستانی بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی ایران کے صوبہ قم، لرستان اور خوزستان کورٹ کے سربراہ رہ چکے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3608